حدیث نبوری ﷺ
شہنشاہِ مدینہ،قرارِ قلب و سینہ
صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے :''قیامت کے دن ایک شخص
کو لا کر جہنم میں ڈال دیا جائے گا تو اس کی انتڑیاں باہر نکل آئیں گی اور وہ ان
کے گرد اس طرح گھومے گا جس طرح گدھا اپنی چکی کے گرد گھومتا ہے، تو جہنمی اس کے
گرد جمع ہو کر پوچھیں گے اے فلاں! تجھے کیا ہوا؟ کیا تو ہمیں نیکی کی دعوت نہ دیتا
تھا اور کیا توہمیں برائی سے منع نہ کرتا تھا؟'' تو وہ کہے گا: ''میں تمہیں تو
نیکی کی دعوت دیا کرتا تھا مگر خود اس پر عمل نہیں کرتا تھا اور تمہیں تو برائی سے
منع کرتا تھا
مگر خود برائی میں مبتلا رہتا تھا۔''
(صحیح البخاری ،کتاب بدء الخلق ،باب صفۃ النار وانھا مخلوقۃ،الحدیث:۳۲۶۷،ص۲۶۴
مگر خود برائی میں مبتلا رہتا تھا۔''
(صحیح البخاری ،کتاب بدء الخلق ،باب صفۃ النار وانھا مخلوقۃ،الحدیث:۳۲۶۷،ص۲۶۴
0 comments:
Post a Comment